Digital Pakistan

Zubair Umer leaked video | Zubair Umer viral video

0 2,275

محمد زبیر کی اہلیہ اپنے شوہر کی خفیہ مصروفیات کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ ماضی کا ایک انٹرویو سامنے آگیا۔

گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی نازیبا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ان کی اہلیہ کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں وہ اپنے شوہر کی خفیہ مصروفیات کے بارے میں گفتگو کررہی تھیں۔

فروری میں محمد زبیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئے جس میں میزبان وسیم بادامی نے دونوں سے نجی وپیشہ ورانہ زندگی سے متعلق  سوالات ‘ پوچھے۔

اسی دوران وسیم بادامی نے محمد زبیر کی اہلیہ سے سوال کیا کہ کیا آپ کو کبھی محمد زبیر پر شک ہوا؟

What’s your Reaction?
+1
1
+1
2
+1
1
+1
2
+1
1
+1
2
+1
0