مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی چند خواتین کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی و نازیبا ویڈیو ز لیک ہوئی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن منصور علی خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک سینئر سیاستدان کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو پاکستانی سیاست میں ایک نئے اسکینڈل کو جنم دے گی۔