Digital Pakistan

Janat Mirza broke the silence on the news of the engagement !

0 331

معروف ٹوک سٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے منگنی کی خبروں کی تردید انسٹا گرام اسٹوری لگا کر کی۔


انہوں نے ٹک ٹاک سٹار عمر بٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ تصویر ہماری منگنی کی نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جب میری منگنی ہو گئی تو مداحوں کو ضرور بتاؤں گی۔ فی الوقت ایسا کچھ بھی نہیں۔

Jannat Mirza and Umer butt Tiktok Videos

Jannat Mirza Tiktok Videos

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
2
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
0

Leave A Reply

Your email address will not be published.