Digital Pakistan

Former MNA Engineer Hamid Ul Haq climbed this task for 1000 Rupees bet

0 273

Former MNA Engineer Hamid Ul Haq climbed this task for 1000 Rupees bet

ایک ہزار روپے کی شرط جیتنے کیلئے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سائن بورڈ پر چڑھ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق مذاق مذاق میں ایک ہزار روپے کی شرط پوری کرنے کے لیے تین یا چار منزلہ بلند سائن بورڈ پر چڑھے۔ موقع پر موجود ان کے ساتھیوں نے ویڈیو بنائی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیڑھیوں کے ذریعے سائن بورڈ پر چڑھتے ہیں اور واپس آکر ایک ہزار روپے وصول کر کے جیت کا جشن مناتے ہیں۔

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
1
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
0

Leave A Reply

Your email address will not be published.