Digital Pakistan

قانون سازی کی جگہ تنظیم سازی، آسٹریلین پارلیمنٹ کی تاریخ کا شرمناک سکینڈل!

0 225

جنسی ہراسگی، شرمناک حرکات اور جسم فروش خواتین کی ایوان میں آمد کے الزامات ۔

آسٹریلیا کا پارلیمانی نظام آج مشکل دور سے گزر رہا ہے تو ایک بات یہ بھی سامنے آئی ہے کہ حکومت کو پارلیمان میں ایک شرمناک جنسی سکینڈل کا سامنا ہے۔ پچھلے ماہ پارلیمنٹ کی ایک اسٹاف ممبر اور لبرل جماعت سے تعلق رکھنے والی ٹنی ہیگنز نے ہولناک انکشاف کیا ہے کہ اس کو مارچ 2019 میں وزیر دفاع کے دفتر میں اسٹاف کے ایک رکن نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی یہ دھمکی بھی دی کہ اگر پولیس کو اطلاع دیں تو اسے نوکری سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
1
+1
0
+1
0
0

Leave A Reply

Your email address will not be published.