Digital Pakistan

Lifafa Dayaan Trailer An UrduFlix Originals Series By Mashaal Khan | Web Series 2021 | Digital Pakistan

0 329

Lifafa Dayaan Trailer An UrduFlix Originals Series By Mashaal Khan | Web Series 2021 | Digital Pakistan

ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک اینکر کو سیاستدان اور میڈیا مالکان اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور جب انہیں اس سے خطرہ محسوس ہوتا ہے تو وہ اس اینکر کی جگہ ایک نوجوان

لڑکا یا لڑکی کو متعارف کروا کے اس کے ہاتھ میں پرانے اینکر کے کردار کشی بھی شروع کروا دی جاتی ہے۔ ٹریلر ریلیز ہونے پر اس پر ردعمل سامنے آنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

مشہور ٹی وی اینکر مہر بخاری نے بھی اس پر تنقید کی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا سچ کہوں تو یہ کیا بکواس ہے! میڈیا میں کوئی منشیات کا استعمال کرتے ہوئے ریٹنگ کے لئے ایسے ہتھکنڈے استعمال نہیں کر رہا۔ نیوز بہت گٹھن راستہ ہے مگر ساتھ ہی یہ ہمارا جوش اور مقدس پیشہ ہے۔

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
1
+1
0
+1
0
+1
0
+2

Leave A Reply

Your email address will not be published.