Digital Pakistan
1 Comment
  1. SOHAIL says

    سینٹ الیکشن جیت کس ھوئی کیا کرپٹ سوچ جیتی یا دونوں طرف ھی عاقل مافیا کام میں تھا بہرحال اس دفعہ جیت کا سہرا حکومت اور اس کے اتحادےوں کے سر ھے یعنی دوسرا مافیہ اس باز کرپشن کی بازی لے گیا
    اور وہ بھی ایسی ٹکنیک سے کہ پرانا زمانہ یاد آ گیا کہ بوتھ کے پیچھے بوتھ بنائے جاتے تھے اور بنک ووٹ جس کا چاھیں بڑھا لیں
    آج کا الیکشن بھی کچھ سکھا گیا وہ بھی اس لئے کہ ڈپٹی صاحب بھی تو جیت گئے تو حاصل ضرب سات ھی رھا اب تو سات ھی غدار ھیں پہلے چودہ و معاف ھو گئے
    ان کا کیا ھو گا
    اور ایک نئی اخترا بھی تو سامنے آ گئی ھے
    SMAAS

    0

Leave A Reply

Your email address will not be published.