Digital Pakistan

AURAT GARDI | Official Trailer | Urduflix Original Series | Javria Saud & Ally Khan | Digital Pakistan

0 593

خواتین کے عورت مارچ پر مبنی پاکستانی ویب سیریز ،”عورت گردی” کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس پاکستانی ویب سیریز میں جویریہ سعود اور علی خان کو اداکاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ان دونوں کرداروں کو عورت مارچ کے حوالے سے بحث کرتے دکھایا گیا ہے جس سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ ویب سیریز عورت مارچ کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
1
0

Leave A Reply

Your email address will not be published.