: معروف کمپنی نیسلے کے خلاف کس بہادر وکیل نے کیس لڑا! بچے کی ہلاکت کیس میں عدالت نے کیا فیصلہ سنایا۔ پولیس کی رپورٹ کے بارے میں کیا کہا۔ ویڈیو اور تفصیلات
معروف کمپنی نیسلے کے لیکٹوجن پاؤڈر سے بچی کی ہلاکت کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ عدالت نے پولیس رپورٹ جھوٹی قرار دے دی۔ پنجاب پولیس نے ایسی رپورٹ مرتب کی جس میں نیسلے کو کلین چٹ دی گئی۔ بیرسٹر حسان خان نیازی۔
Video