Digital Pakistan

جمہوری وطن پارٹی کے رہنما کامران سعید عثمانی کی کوششوں سے شہیر سیالوی کی ضمانت منظور ہوگئی۔ | Digital Pakistan

0 80


جمہوری وطن پارٹی کے رہنما کامران سعید عثمانی کی کوششوں سے شہیر سیالوی کی ضمانت منظور ہوگئی۔

کامران سعید عثمانی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر کے پریشر کے باوجود الحمدللہ یوتھ جیت گئی۔

دونوں رہنماوں نے کہا کہ ہم دوبارہ جا کر مسجد وزیر خان کے اندر احتجاج کریں گے۔ یہ لوگ اپنے برے کام سے باز نہیں آرہے تو ہم اپنے اچھے کام سے کیسے باز آ جائے۔

Video

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
0

Leave A Reply

Your email address will not be published.