Digital Pakistan

جمہوری وطن پارٹی پنجاب یوتھ کے صدر کامران سعید عثمانی نے حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دے دیا۔ | Digital Pakistan

0 94

جمہوری وطن پارٹی پنجاب یوتھ کے صدر کامران سعید عثمانی نے حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دے دیا۔ 24 گھنٹوں کے اندر اندر شہیر سیالوی کو رہا کیا جائے

ورنہ احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی جائے گی۔ طلبہ یونین کے اندر بہت زیادہ تشویش پائی جارہی ہے۔

کہ ایک اسلام کیلئے کام کرنے والے کو بغیر بتائے گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ اور وفاقی وزیر کو مسجد کی بے حرمتی کی اجازت دے دی جاتی ہے ۔

Video 1

2

3

Leave A Reply

Your email address will not be published.