کے ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ کے مقدمے میں نامزد ملزم حمزہ بٹ گرفتار۔ | 75 NA |NA 75 Daska | Digital Pakistan
ان کے 75 کے ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ کے مقدمے میں نامزد ملزم حمزہ بٹ گرفتار۔ ملزم کا کہنا تھا کہ یہاں تک نوبت پولنگ کا عمل جاری کروانے کے لیے آئی جو کہ مخالفین نے روک رکھی تھی اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ایف آئی آر کے اندر کیا درج ہے تفصیلات دیکھیے۔
FIR
Other
Rana Sanaullah