لاہور کے اندر ہاسٹل کے معاملات تو اس وقت سرگرم ہیں جسے کہ مریم کیس جس کے بعد گورنمنٹ ھاسٹل کے مالکان
اور انتظامیہ سے تفتیش کرنے پرغور کرنے کا سوچ رہی ہے آج ایک واقعہ پیش آیا جس میں مالک نے ہاسٹل کے تین لڑکیوں کے ساتھ ا
بدتمیزی کی جو بچے یتیم ہے اور پاکپتن سے لاہور میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آئے ہیں عجوہ ہاسٹل ٹاون شپ میں مقیم شاہد جاوید محمد احمد اور شاہ زیب کے ساتھ
مالک نے سوال پوچھنے پر بدتمیزی کی اور کمرہ خالی کرنے کا کہہ گیا اب یونیورسٹی آف ایجوکیشن
اس ھاسٹل کا بائیکاٹ کرے گی یا نہیں اس کا فیصلہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کرےگی یہ معاملہ یونیورسٹی کی انتظامیہ تک پہنچا دیا گی