جمہوری وطن پارٹی یوتھ فیڈریشن کے صدر کامران سعید عثمانی نے یوم یکجہتی کشمیر ڈے پر۔
خطاب کیا اور نوجوانوں میں جذبہ اجاگر کیا سیدھا راستہ اور بہترین مستقبل کے لئے رہنمائی فرمائی۔
نیا پاکستان کے اینکر پرسن انس گوندل کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو ایسے ہی رہنما کی ضرورت تھی۔ اللہ تعالی ان کا حامی و ناصر ہو