Digital Pakistan

عمران خان سے انعام یافتہ ایس ایچ او سید محمد ثقلین شاہ نے کیا کار نامہ انجام دیا! | Digital Pakistan

1 555

سرگودھا میں دو گروپ میں پرانی دشمنی چل رہی تھی مہر شاہد اور حبیب جو کہ ایک دوسرے کے خلاف جرم
7ATA

اور 324 کے مقدمات درج کروا چکے ہیں فریقین اول فریقین دوم دونوں پارٹیوں نے ایس ایچ او تھانہ سٹی رائیونڈ سید محمد ثقلین شاہ کو اپنا منصب مقرر کیا انہوں نے دونوں پارٹیوں کی بات سننے

کے بعد ان کے اختلافات ختم کروا کر دو فریقوں میں صلح کروا دی دونوں پارٹیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دوسرے کو گلے لگایا مخدوم سید محمد ثقلین شاہ نے مٹھائی کھلانے کے بعد

دعائے خیر کے ساتھ دونوں گروپوں کو سرگودھا کی طرف روانہ کر دیا

What’s your Reaction?
+1
0
+1
0
+1
0
+1
1
+1
0
+1
0
+1
0
0
1 Comment
  1. ....... says

    👍👍👏👏

    0

Leave A Reply

Your email address will not be published.